کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، چینی کے 3 گوداموں پر چھاپے، 4500 تھیلے برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، سرکی روڈ پر چینی کے 3 گوداموں پر چھاپے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر ایک کارروائی میں چینی کے 3 گوداموں پر چھاپے مارے گئے، چھاپے میں 4500 تھیلے چینی برآمد کرلی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں