آواران، تیرتیج میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی
آواران کے علاقے تیرتیج میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کا تعلق سوراب سے ہے۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے تیرتیج میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے باعث چار افراد زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


