لورالائی ،لاپتہ حضرت عمر کی بازیابی کیلئے آل پارٹیز نے احتجاج کا اعلان کردیا

لورالائی اسلام آباد سے لاپتا انجنئیر حضرت عمر کے بازیابی کیلئے آل پارٹیز کا مشترکا اجلاس مقامی کلب میں منعقدہ ہوا 18ستمبر کو پشتونستان چوک لورالائی میں احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کردیا اجلاس میں نگران وفاقی حکومت چیف جسٹس آف پاکستان آرمی چیف وہ دیگر سیکورٹی فورسز ایجنسیوں سے مطالبہ کیا کے انجنیئر حضرت عمر کو بازیاب کرایا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں