کوئٹہ، ولی تنگی ڈیم پوسٹ پر مسلح ا فراد کا حملہ، اہلکار زخمی

کوئٹہ، کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی ڈیم پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی ڈیم پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ مسلح افراد کے حملے کے بعد فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں