گوادر اور کراچی سے تربت کے رہائشی دو نوجوان لاپتہ

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر اور کراچی سے تربت کے رہائشی دو نوجوان لاپتہ، وی بی ایم پی کے ایک ٹویٹ کے مطابق ‏تربت پیدارک کے رہائشی دو کزن میران ولد حیسن کو رات گئےگوادر جبکہ سمیر ولد نعمت کو رئیس گوٹھ کراچی سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں