کوئٹہ، سواری نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا

کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ ناصر آباد کے قریب رکشے کے اندر سواری نے رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قاتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ قتل ہونے والے شخص کی شناخت مری آباد کے رہائشی 40 سالہ حسین ولد یعقوب علی ہزارہ کے نام سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں