عوام کو بجلی، گیس کے نام پر پولیس کے ذریعے تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،پی ٹی آئی
کوئٹہ (یو این اے )تحریک انصاف ضلع کوئتہ کے صدر سابق میر ناظم کوئٹہ رحیم کاکڑ سید اقبال شاہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے نگران وزیر اعلی علی مردان اور تمام نگران وزراصاحبان کو کہا ہے کہ وہ عوام کو تنگ کرنے کبھی بجلی گیس کے نام پر پولیس کے ذریعے عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور اب لوگوں کو گھر وں سے بے دخل کرنے کا ٹھیکہ بھی شروع کیا جارہا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں آپ لوگ نوکریاں فروخت کرنے والوں ترقیاتی اسکیمات پڑپ کرنے والوں کی تحقیقات کریں اور ان سے لوٹا ہوا عوام کا پیسہ حصول کریں مفت کا تما شا قابل مذمت ہے تحریک انساف ان نام نہاد فراڈاقدامات ی عوام کی طرف سے مذمت کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


