لہڑی ابڑو تنازع کے حل کیلئے قبائلی سربراہان کا وفد کچھی پہنچ گیا
کوئٹہ (این این آئی) پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی سربراہی میں لہڑی آبڑو تنازع کے حل کے لئے قبائلی سربراہان کاوفد کچھی پہنچ گیا۔پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی سربراہی میں وفد آغا الطاف احمدزئی، آغا عزیز احمدزئی ، سردار سخی جان سمالانی، سردار فخرالزمان رودینی ،سردار نور احمدبنگلزئی ،سردار علی احمد پرکانی، سید علی محمد شاہ ،سردارزدہ میر شاہ خالد لانگو ،سردار شاہ زمان علی زئی ، سردار اسحاق مینگل ،میر ولی محمد قلندرانی، سردارزدہ میر شاہجہان گرگناڑی، حاجی میر مولا داد راہیجہ، میر تاج محمد کلوئی، چیئرمین غلام نبی سرمستانی و دیگر عمائدین شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


