لیاری میں مبارک قاضی کی یاد میں شمعیں روشن

کراچی (انتخاب نیوز) سندھ کے شہر لیاری میں علاقہ مکینوں کی جانب سے معروف شاعر مبارک قاضی کی یاد میں اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں، جس میں علاقے کے لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں