بلوچستان میں شٹر ڈاﺅن 29 کے بجائے 30 ستمبر کو ہوگی، بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 12ربیع الاول کے احترام میں وڈھ کی مخدوش صورتحال پر پارٹی رہنما?ں کی جانب سے کوئٹہ میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں 29 ستمبر بروز جمعہ شٹر ڈا?ن ہڑتال کا اعلان کیا گیا مگر 12ربیع الاول کے احترام میں شٹر ڈا?ن ہڑتال 29ستمبر کی بجائے 30ستمبر کو ہو گی –

اپنا تبصرہ بھیجیں