کینیڈا میں ہردیپ کے قتل کیخلاف سکھ اور اقلیتی برادری کا حب میں احتجاجی مظاہرہ
حب (آن لائن) کینیڈا میں ہردیپ سنگھ قتل کے خلاف حب میں مقیم سیکھ اور اقلیتی برادری کی جانب سے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے ریلی کے شرکا نے مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی مین شاہراہوں کا گشت بھی کیا اقلیتی برادری اور سیکھ برادری کا مطالبہ ہے کہ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے سکھ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ بند کی جائے۔
Load/Hide Comments


