محکمہ صحت بلوچستان نے لواحقین کوٹہ کے امیدواروں کے تعیناتی کی منظوری دیدی
کوئٹہ(صباح نیوز)محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے 213 کے قریب لواحقین کوٹہ کے امیدواروں کے تعیناتی کے سفارشات منظور کرکے اپروول دے دیا آج 26 ستمبر، 2023 کو سول سیکرٹریٹ میں منتخب شدہ امیدواروں کو تعیناتی کے آرڈر جاری کئے جائیں گے۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں 300 کے قریب مزید امیدوار جلد ہی تعینات کئے جارہے ہیں۔
Load/Hide Comments


