کوئٹہ، دیوار گر نے سے 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں دیوار گر نے سے 2افراد جاں بحق 5زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بد ھ کوئٹہ کے نواحی علا قے دشت تیرہ میل میں بھٹے کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ5 زخمی ہوگئے ، ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں