حب، دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر، سوار 17 سالہ نوجوان جاں بحق، 3 زخمی

حب(نمائندہ انتخاب) حب عدالت روڈ پر دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار 17 سالہ روشن ولد معشوق ساکن جام کالونی جاں بحق جبکہ 3موٹر سائیکل سوار 8 سالہ ریحان ولد حاجی بہار ،17سالہ بلاول ولد نصیر اور 15 سالہ آصف ولد یوسف زخمی ہو گئے، نعش او ر زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں