خضدار میں ٹریکٹر حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کے علاقہ فیروزآباد سی پیک روڈ پر لیویز چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر حادثے کا شکار حادثے میں ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہوئے ہیں جاں بحق اور زخمی کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں