آشوب چشم وبا کی تشخیص کر لی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا کی تشخیص کرلی ۔ وفاقی وزیر صحت ندیم جان کاکہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت کے مطابق وبا کا کسبکی وائرس اے 24کی وجہ سے ہوئی ہے،مختلف ممالک میں اس وائرس کی وجہ سے درمیانے درجے کا آؤٹ بریک ہوتا رہتا ہے۔
Load/Hide Comments


