جولین تھرو چمپئن ارشد ندیم ان فٹ، ایشین گیمز فائنل سے دستبردار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے جولین تھرو چمپئن ارشد ندیم ان فٹ ہونے کے سبب ایشین گیمز فائنل سے دستبردار ہو گئے۔ ارشد ندیم نے انجری کی وجہ سے نیشنل گیمز اور ایشیائی اتھلیٹکس چمپئن شپ میں حصہ نہیں لیا تھا۔واضح رہے کہ ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا تمغہ دلوایا تھا۔
Load/Hide Comments


