یہودی ریاست سے مدد قبول کرنے کیلئے تیار ہیں، احمد مسعود
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی مزاحمتی فرنٹ کے لیڈر احمد مسعود نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان کیخلاف اسرائیل کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہیں اسرائیل اور یہودی ریاست کی مدد قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوگی۔
Load/Hide Comments


