نوبیل انعام ملنے پر تونسی سائنسدان کاحیرت کا اظہار
پیرس(این این آئی)تونس کے ایک سائنسدان نے نوبل انعام ملنے پر صدمے اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لیے یہ ایوارڈ حیرانی اور اعزاز کا باعث ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تونسی نڑاد فرانسیسی محقق مونگی جی باوندی نے نوبیل انعام جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سرکاری اعلان سے پہلے اپنے انتخاب کے بارے میں لیکس نہیں دیکھے۔الباوندی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مجھے (لیکس)کا علم نہیں تھا۔ سویڈش اکیڈمی نے مجھے گہری نیند سے جگایا۔ مجھے امید نہیں تھی کہ میں نوبل انعام کا حقدار قرار پا?ں گا۔
Load/Hide Comments


