نال ،کراچی سے پنجگور جانے والی بس کو حادثہ، 2 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
نال (مانیٹرنگ ڈیسک)نال میں کراچی سے پنجگور جانے والی بس کو حادثہ، 2افراد جاں بحقجبکہ متعددزخمی ہو گئے ، زرائع کے مطابق ، ہڑمبو چڑھائی کے مقام پرکراچی سے پنجگور جانے والا بس بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ، حادثے کے باعث 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعددافرادزخمی ہو گئے،زرائر کے مطابق بس میں تاحال متعدد لوگ پھنسے ہوئے ہیں ، جنیں نکالنے کیلئے انتظامیہ کے جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


