مولانا شیرانی کی سردار اسد مینگل اور اختر مینگل سے ملاقات

وڈھ (انتخاب نیوز) مولانا شیرانی کی اپنے مصالحتی وفد کے ہمراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات۔ مولانا شیرانی کی اپنے مصالحتی وفد کے ہمراہ مینگل کوٹ وڈھ پہنچ گئے۔مولانا شیرانی کے ہمراہ وفد میں سردار حاجی احمد خان اچکزئی ، حاجی عبدالرزاق لانگو شامل تھے۔ مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں جرگے نے کوٹ مینگل وڈھ میں سردار اختر جان مینگل اور سردار اسد جان مینگل سے ملاقات کی ،ملاقات میں ایک فریقین کی جانب سے تحفظات اور خدشات سنے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں