وڈھ میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

کوئٹہ (آن لائن)وڈھ میں فائرنگ سے نوجوان چرواہا ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے وڈھ میں چیل کا رہائشی نوجوان چرواہا نادر ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی وڈھ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں