پاکستان بھر میں جمعہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائینگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا سمیت ملک بھر میں جمعہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی جبکہ تمام مساجد میں علما کرام فلسطین کی آزادی کے حوالے سے خصوصی خطبے دینگے، اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں نے احتجاجی ریلیوں کے انتظامات مکمل کرلئے ، یہ پر امن ریلیاں اسرائیل کیخلاف مختلف مقامات سے نکالی جائینگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں