استحکام پاکستان پارٹی نے بلو چستان میں آر گنائز نگ کمیٹی تشکیل دیدی
کوئٹہ (این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے آر گنائرز مرزا شمشاد نے بلو چستان میں پارٹی فعالیت کے لئے آر گنائز نگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ جس کے مطابق آر گنائز نگ سیکر ٹری اطلاعات و نشریات بلو چستان چوہدی نوید احمد، آرگنائزر سر دار لطیف جعفر ، آر گنائزر مشاہدنا گی ، آر گنائزر پائند خان، آر گنائزر بلو چستان خواتین آمنہ مینگل کو مقرر کیاگیا جو بلو چستان میں پارٹی کو فعال اور بلو چستان میں پارٹی الیکشن کے انعقاد تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
Load/Hide Comments


