بلیدہ سے مزید دو بلوچ نوجوان لاپتا
مند (انتخاب نیوز) بلیدہ میناز سے مزید دو بلوچ نوجوان لاپتا۔ اطلاعات کے مطابق بلیدہ میناز کے علاقے سے مزید 2 بلوچ نوجوان لاپتا کردیے گئے۔لاپتا ہونیوالے نوجوانوں کی شناخت پزیر ولد غنی اور نسرم ولد پیربخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


