بلوچستان پولیس کے 3 ڈی آئی جیز کے تبادلے

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان پولیس کے 3 ڈی آئی جیز کے تبادلے کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق سینٹرل پولیس آفس بلوچستان پولیس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر محمد اشفاق کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ جبکہ ان کے ڈاکٹر فرحان زائد کو ڈی آئی جی سبی رینج اور ان کے پیشرو پرویز خان عمرانی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں