کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر بی این پی رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بی این پی کے خواتین سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار، غلام نبی مری، شمائلہ اسماعیل، منورہ سلطانہ و پارٹی کی دیگر خواتین و مرد رہنماﺅں کیخلاف ایف آئی آر سول لائن تھانہ میں درج کرلی گئی۔ بی این پی رہنماﺅں پر حکومت مخالف مظاہرے اور سڑک بند کرنے کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں