پنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور خدابادان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور ضلع کے علاقے خدابادان میں مسلح افراد کے حملے میں عبداللہ نامی شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں