پشتون اور بلوچ کو لاپتہ کرنے کے بعد ان کے شعور پر حملہ کیا جارہا ہے، علی وزیر
اسلام آباد۔پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوے کہا کہ پشتون اور بلوچوں کو لاپتہ اور مارنے کے بعد اب ان کے شعور پر حملہ آور ہیںتعلم سے دور رکھوسیاست سے دور رکھوصحت کی سہولیات سے دور رکھو3جی4جی سے دور رکھو*ان کے تعلیمی سال ضائع کرو
Load/Hide Comments


