امن و امان سے متعلق اجلاس، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان تربت پہنچ گئے

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی امن و امان سے متعلق اجلاس کے لئے کمشنر آفس تربت پہنچ گئےکمشنر آفس پہنچنے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کو سلامی دی اور گارڈ آف آنرز پیش کی،کمشنر آفس آمد پر بچیوں نے نگران وزیر اعلیٰ کو پھول پیش کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں