کوئٹہ، عیسیٰ نگری میں گھر سے لاش برآمد
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عیسیٰ نگری میں گھر سے لاش برآمد ، خبر کیمطابق بلوچستان کےشہر کوئٹہ کے علاقے عیسی نگری گلی نمبر 8 میں واقع گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ھے۔ زرائع کے مطابق لاش کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


