نیب نے عبدالغفور لہڑی ،محمد خان لہڑی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
کوئٹہ(یو این اے )نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزراہ عبدالغفور لہڑی ، حاجی محمد خان لہڑی سمیت ا ور دیگر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا اس ضمن میں محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سے تفصیلات طلب کر لیں نیب ذرائع کے مطابق نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیر عبدالغفور لہڑی ، حاجی محمد خان لہڑی سمیت ا ور دیگر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا اس ضمن میں محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سے تفصیلات طلب کر لیںجبکہ بلوچستان کے 4 دیگر سابق صوبائی وزرا کے خلاف بھی نیب میں تحقیقات چل رہے ہیں ، جن میں اثاثوں سے زائد آمدنی ، زمینی کھاتوں میں خورد برد و دیگر الزامات شامل ہیں
Load/Hide Comments


