اسمبلی اجلاس، سینیٹائزر کی بوتل اُچھالنے پراکبر مینگل کے ایوان میں داخلے پر پابندی

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن کی جانب سے سینٹائزر کی بوتل اچھال دی گئی اراکین کے احتجاج پر اسپیکر نے میر اکبر مینگل پر تین روز کی پابند ی عائد کردی، جمعہ کو اسمبلی اجلاس کے دوران بی این پی کے رکن میر اکبر مینگل نے سینی ٹائرز کی بوتل حکومتی اراکین کی جانب اوچھال دی جس پر اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے میر اکبر مینگل کا ایوان میں داخلہ تین روز کے لئے بند کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں