کوئٹہ میں بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 57ویں روز بھی جاری

کوئٹہ (آن لائن) چیئرمین بی،ڈی،اے کی منظوری کے باوجود انفرادی آرڈر کا اجرا تعطل کا شکارہے۔ بی،ڈی، اے انتظامیہ نے قانون کی دھجیاں اڑا دی۔ احتجاج 57 ویں روز میں داخل۔ محکمہ بی ڈی اے کے نیولی ریگولر ملازمین کا انفرادی آرڈر اور 4 ماہ سے بندھ تنخواہوں کے لئے احتجاجی و علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ آج (57) ویں روز بھی بی۔ڈی۔اے ہیڈ آفس میں جاری رہا۔روز درجہ چہارم مزدور اور انکے بچے نگران وزیر اعلی بلوچستان چیف سیکرٹری کے احکامات کے منتظر ، نہ تنخواہیں مل سکیں نہ سابقہ حکومت اور مجاز حکام کی منظوری کے باوجود مسئلے کا مستقل حل تلاش کیا جا سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں