پاکستا بھر کے تعلیمی بورڈ ز میں مبر سسٹم ختم ، گریڈ ظام بحال
لاہور( ای ای آئی)لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024سے مبرز ختم اورگریڈ سسٹم کو بحال کردیا گیا، امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024سے مبرز ختم، گریڈ سسٹم بحال کردیا گیا۔آءدہ سال سے امیدواروں کو رزلٹ کارڈز گریڈ سسٹم کے تحت جاری کیے جائیں گے۔گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے بھی دیا جائے گا۔آئی بی سی سی کے 27 اکتوبر کو ہو ے والے اجلاس میں گریڈ گ سسٹم شروع کر ے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔پ جاب بورڈ س دھ میں واقع تعلیمی بورڈز کوگریڈ گ سسٹم کے حوالے سے ٹری گ فراہم کریں گے۔رواں سال رزلٹ کارڈز میں مبرز کے ساتھ گریڈز بھی جاری کیے گئے تھے۔آءدہ تعلیمی سال سے صرف گریڈز اور سی جی پی اے جاری کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


