حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، 2 زخمی
حب (انتخاب نیوز) حب کی لیبر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو زخمی۔ اطلاعات کے مطابق حب کی لیبر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق تینوں افراد نیشنل پارٹی کے کارکن بتائے جارہے ہیں۔
Load/Hide Comments


