کیچ میں ٹرالر نذر آتش، ڈرائیور اور مزدوروں کو تنبیہہ کے بعد چھوڑ دیا گیا
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیچ کے علاقے ہوشاپ تجابان اپتاری نامی ندی میں سی پیک روڈ پر مغرب کے وقت مسلح افراد نے ڈامر سے بھرے ٹرالر کو آگ لگا دی جبکہ اسکے ڈرائیور اور مزدوروں کو تنبیہہ کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔
Load/Hide Comments


