حب:دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

حب: حب شہر میں مین آر سی شاہراہ پر کوسٹ گارڈز دفتر کے قریب واقع حجام کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردیزخمیوں کے نام سجاد ساکن گنداواہ،عدیل ساکن رحیم یار خان

اپنا تبصرہ بھیجیں