حب:ندی میں نہاتے ہوئے دو افرادڈوب کر جانبحق

حب، نادرن بائی پاس مائی گاڑی مزار کے قریب نہاتے ہوئے ندی میں دو افراد ڈوب گے اطلاع پر ایدھی بحری خدمات کی ٹیم دونوں افراد کی لاشوں کو نکال لیا نعشس ایدھی ایمبولنیسز کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل محمد حمزہ ولد محمد سعید اور پپو ولد مستقیم کے ناموں سے شناخت کرلی ہے ندی میں ڈوب کر جانبحق ہونے والوں کا تعلق اورنگی ٹاؤن ایک نمبر کراچی سے بتایا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں