حکومت بلوچستان کے کاشتکاروں کے مسائل کے حل پر توجہ دے، غفور حیدر ی
اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کا کا شت کار مشکلات کا شکار ہے ، کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے کاشتکاروں کو بجلی فراہم نہیں کی جارہی،حکومت بلوچستان کے کاشتکاروں کے مسائل کے حل پر توجہ دے ،کہیں ایسا نہ بلوچستان کاشتکار سراپا احتجاج ہوں ۔
Load/Hide Comments


