سی ٹی ڈی کارروائی میں ہلاک تین افراد کی لاشیں خضدار ٹیچنگ اسپتال میں منتقل
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار ٹیچنگ اسپتال میں تین افراد کی لاشیں لائی گئی۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے ٹیچنگ اسپتال میں تین افراد کی لاشیں لائی گئیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہوئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ خضدار ٹیچنگ اسپتال لائی جانے والی لاشیں جن کے نام عبداللہ ولد محمد حسن لوٹانی ساکن زہری، حمزہ ولد محمد ابراہیم واشک، آفتاب ولد شاہ محمد سمالانی کوئٹہ کا رہائشی بتائے جارہے ہیں۔
Load/Hide Comments


