کوئٹہ میں مزید 2مریض، کراچی میں ایک شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) فاطمہ جناح اسپتال میں دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق۔ کانگو سے متاثرہ مریض کو کاسی روڈ سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ کانگو وائرس کا فاطمہ جناح اسپتال میں آج دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں مزید دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق۔ فاطمہ جناح اسپتال میں مزید دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اس کے علاوہ کراچی میں بھی ایک شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ کانگو وائرس کے مریضوں کو ضرویر طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، فاطمہ جناح اسپتال میں رپورٹ کانگو وائرس کے کیسز کی تعداد 48 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں