ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

تہران:ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق ایران نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور اپیل کی گئی ہے کہ انٹرپول سے قاسم سلیمانی کے قاتل کو سزا دلانے کیلئے مدد بھی طلب کی ہے واضح رہے کہ ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی روان سال جنوری کے 3 تاریخ کو ایک فضائی حملے میں عراق میں ہلاک ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں