کوئٹہ،نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی ورکرز کنونشن کا آغاز،مریم نواز و دیگر قائدین شریک
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع ہو گیا۔ن لیگ ورکرز کنونشن میں شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر قائدین نے بھی شرکت کی ہے۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر جعفر مندوخیل اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔
Load/Hide Comments


