پشین میں کیڈٹ کالج کے عملے پر فائرنگ، دو افراد زخمی

پشین (انتخاب نیوز) پشین میں کیڈٹ کالج کے عملے پر فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد کیڈٹ کالج کے ملازم ہیں۔ زخمیوں میں طالب حسین اور بصیر احمد شامل ہیں۔ زخمیوں کو مزید طبی امداد کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں