آصف غفور کا تبادلہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر بلوچستان تعینات
راولپنڈی (پ ر) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق متعدد لیفٹیننٹ اور میجر جنرلز کے تبادلے کردیے گئے نو تعینات ہونے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نئے کور کمانڈر 12 کورپس، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، میجر جنرل امداد 30 کور، میجر جنرل شاکر اللہ ایچ آئی ٹی ٹیکسلا، میجر جنرل اویس دستگیر سی جی ایس، میجر جنرل عقیل آئی جی سی اینڈ آئی ٹی، لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید چیئرمین پی او ایف تعینات کردیے گئے۔
Load/Hide Comments


