تربت، لواحقین کا بالاچ بلوچ کے قتل کیخلاف میت کے ہمراہ سیشن کورٹ کے سامنے دھرنا

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت میں لواحقین کا بالاچ مولابخش کے قتل کیخلاف میت ایک بڑے جلوس کے ہمراہ سسیش کورٹ کے سامنے پہنچا دی گئی۔ ماما قدیر بلوچ، خواتین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد عدالت کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں