بھارت، این ایل سی انڈیا لمیٹڈ کے پاورپلانٹ میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک، 16 زخمی

نئی دہلی:بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں این ایل سی انڈیا لمیٹڈ کے پاورپلانٹ میں دھماکے سے کم ازکم 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دومہینوں کے دوران یہ دوسرا واقعہ ہے، جس میں متعدد افراد ہلاک ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت کی وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے پاورپلانٹ کے پانچویں یونٹ میں دھماکا ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں