زلمے خلیل زاد نے اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے میڈیا فریفنگ میں کشمیر میں بھارتی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کو سفاکیت قرار دیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری بچے کی دل دہلا دینے والی تصویر انسانی حقوق پر یقین رکھنے والوں کو یاد رہے گی، انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے افغانستان میں قیدیوں کی رہائی جلد مکمل کر لی جائے گی ،جبکہ ملاقات میں زلمے خلیل زاد نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت بھی کی۔
Load/Hide Comments


