سوئزرلینڈ میں مسلح شخص کا حملہ ، 2افراد ہلاک ، ایک زخمی
برن(آئی این پی) سوئزرلینڈ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے،سوئزرلینڈ کے والائس قصبے سیون میں ایک مسلح حملہ آور نے 2مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 2افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے،حملہ آور فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کو جانتا تھا، حملہ آور کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


